Wednesday 30 May 2012

AGHA KHAN آغاخان


                                                                              


بسم اللہ الرحمان الرحیم
 


Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


 .



انسائکلو پیڈیا آف پاکستان




AGHA KHAN


  پرنس کریم آغاخان


                                                                         
                                                                       
اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان 
                                                                                   
                                                                         
اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان 




اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان  دنیا  کے ان اہم ترین رہنماوں  کی صف میں شامل ہیں  جن کی وجہ سے پاکستان کا نام قوموں کی برادری میں بلند ہوا ہے

اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے  
   یہ  دنیا  بھر  کے  ان معماروں اور رہنماوں اور اہم ترین افراد کے بارے میں   جنہوں نے اپنے اپنے  ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا  معلومات کا بلاگر ہے ۔  بنیادی طور پر یہ اردوزبان میںاسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان  کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے۔ جو ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے   دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
 آغاخان سرچ بلاگ میں 

اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان  کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی۔
یہ آغاخان اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے
۔یہ بات  تو عیاں ہے کہ 
اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان   دنیا کے ان  اہم افراد  میں سے  ایک ہیں جن کی محنت جدوجہد اور لگن کے باعث پاکستان  کا نام دنیا بھر مِں روشن ہوا ہے   اگرچہ کہ آغاخان ایک بین القوامی ہستی ہیں ان ہی اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان  کے بارے میں انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کی جانب سے معلومات کو فراہم کیا جارہا ہے
 
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
 کا آغاخان  سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  اور بین القوامی زبانوں  کے ذریعے عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین رہنمائوں کی صف میں شامل

اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان  کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
   

اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان کے حالات زندگ 

اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان کا مشن۔
پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی  کے سلسلے میں

اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان کا کردار
   ۔  اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ ک طرح مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے    آغاخان سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  آغاخان سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔  آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز   نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز   مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون


پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے 



علم پھیلانے کا سفر

 

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 

الحمدوللہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے قیام کی 

مدت  پانچ سال  ہو چکی ہے .علم کی شمع کی روشنی پھیلانے اندھیرے مٹانے کے 

طویل سفر کے دوران یہ مدت کبھی کسی اہمیت کی حامل نہیں رہی ہے مگر وسایل 

کی عدم موجودگی کے ساتھ اس سفر کے دوران تین برس کی مدت یقیناًکچھ معنی 

رکھتی ہے ابھی تو ابتدا ہے جیسے جیسے سفر گزرے گا ویسے ویسے نئے 

مراحل سے آشنائی بڑھتی جائے گی ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ 

اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے سفر کے خدوخال نمایاں ہوتے چلے جائیں گے


یقیناً یہ اطلاع آپ کے لیئے اور ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل 

افئیرز کے تما م ہی قارئین کے لیئے باعث خوشی ہوگی ۔کہ صرف اور صرف اللہ 

کے بھروسے پر شروع کیئے گئے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دیے گئے لنکس کو اس قدر دلچسپی 

اورتوجے کے ساتھ دیکھا اور پڑھا جائے گا اس وقت صورتحال اس طرح کی بن 

چکی ہے کہ دنیا کے تقریبا تمام برآعظموں یورپ ایشیا امریکہ آسٹریلیا افریقہ کے 

تمام ہی ممالک میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی 

جانب سے تشکیل دیے گئے انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان کے بیشتر لنکس کو بھر 

پور توجے کے ساتھ پڑھا جارہا ہے جبکہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے تمام لنکس اب محض اردو دان طبقے تک ہی محدود نہیں رہے 

بلکے گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعے اب دنیا کی ہر زبان میں ریسرچ سینٹر فار 

پاکستان 

مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لنکس کو پڑھا جارہا ہے ۔ گوگل کی عنایت کہ 

اس کی جانب سے صرف اور صرف اللہ کے بھروسے پر شروع کیئے گئے کے 

تمام 



ہی لنکس کے ساتھ ٹرانسلیٹرمنسلک کردیا گیا ہے



جناب عالی

                        ادارہ کا بنیادی مقصد عوام الناس تک معلومات اورعلم کو پھیلانا
 ہے، ہمارا یقین ہے کہ علم کسی کی میراث یا جائیداد نہیں ہے ہر انسان خواہ وہ کسی بھی مذہب مسلک رنگ و نسل سے تعلق کیوں نہ رکھتا ہواس کا بنیادی حق علم کا حصول ہے                        

   اس لیئے ادارہ یہ کام انجام د ے رہا ہے آپ سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی ادارے کے اس مشن میں ادارے کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی طرح کی کسی غلطی کی
نشاندبھی کریں کیونکہ علم کی حدیں وسیع ہیں جبکہ انسانی صلاحیتیں محدود ہیں کسی بھی مرحلے پر غلطی کے سو فیصد امکانات رہتے ہیں 
آپ سے درخواست ہے کہ اس حوالے سے جو بھی مناسب معلومات ہے ہمارے ای میل پر ارسال کردیں

obaidmujtabasyed@gmail.com

پانچ سال  کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور ادارے کے زمے داران 

گزرے  وسائل کی کمی ہر ارادے اور عزم کا منہ چڑاتے رہے مگر


 ریسرچ سینٹر

 فار 


پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز نے جس عزم کا اظہار پہلے دن کیا تھا اس 

پر ہمیشہ ہی قائم رہے ۔

اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل سامنے ہے مگر راہ بے 

انتہا کٹھن و دشوار جبکہ دامن خالی ہے موقع پر اصحاب کی رائے کے پیش نظر 

اب طویل و کٹھن سفر میں آپ کو بھی شریک سفر بنانے کی جسارت کی جارہی 

ہے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے مشن کے 

حوالے 

سے نہ تو اب تک کسی حکومت سے مدد یا رقوم حاصل کی گئیں ہیں اور نہ ہی 

کسی ادارے سے کی جانب سے کوئی امداد ملی ہے اب صورتحال اس طرح کی ہے

 کہ یا تو آن لائین انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ بہت بڑا مشن ہے اور محض 

جذبات و توقعات کسی پروجیکٹ کو خیالات سے عملی جامہ پہنانے کا سبب کبھی 

بھی نہیں بنتے ہیں اس لیئے وسائل کی عدم دستیابی کے باعث اس پروجیکٹ کو

 جہاں اور جیسے کی بنیاد پرنامکمل چھوڑ دیا جائے یا پھر آپ تمام سے ریسرچ 

سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے مندرجہ مراحل کے لیئے 

تعاون کی اپیل کی جائے ۔

1...ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے باقائدہ 

سرور قائم کرنا ہے اس مقصد کے لیئے ہیوی ہارڈ وئیر کی ضرورت ہے

(2).....باقائدہ جگہ کی ضرورت ہے( ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے جس جگہ پر یہ کام ہورہا ہے اس جگہ کے مالک نے 

نوٹس دے دیا ہے کہ جگہ خالی کردی جائے ورنہ ہر طرح کا قدم اٹھایا جائے گا۔

جس میں پولیس و بدمعاشوں کے زریعے اس جگہ کو خالی کروانا حالانکہ اس 

جگہ 


کے حوالے سے تمام کرایہ ادا کیا گیا ہے ہر طرح کے یوٹیلیٹی بلز مکمل طور پر 

ادا 


کیئے جارہیں مگر شاید علم کی اس شمع کا جلنا ان کو گوارہ 


نہیں ہے )

(3).....باقائدہ تیکنیکی اسٹاف اور ریسرچ اسکالر جن کو باقائدہ ہر ماہ تنخواہ ادا 

کی جائے گی+

(4)......بجلی اور نیٹ کے بلوں کی ادائگی کے لیئے ہر ماہ مسلسل ایک بجٹ کی 

ضرورت ہے 

(5)....دفتر میں کام کرنے والے دیگر عملے کی تنخواہیں۔
 


اس حوالے سے ہمارے سامنے مندرجہ زیل طریقے کار ہیں ریسرچ سینٹر فار

 پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی لنکس میں ہر طرح کی 

اشتہارات دیئے جاسکتے ہیں .

علم کی شمع کو مسلسل جلائے رکھنے میں آپ سے باقائدہ تعاون کی درخواست کی 


جائے جو کہ ڈونیشن اور مالی تعاون کی صورت میں ہو اس حوالے سے کے بنک 

اکاونٹ نمبر دئے جارہے ہیں جس میں آپ کسی بھی طرح کی رقوم عطیہ کرسکتے ہیں

Account No 010003118601


 Standerd Charterd Bank of Pakistan

نوٹ یہ آن لائین اکاونٹ ہے دنیا کے کسی بھی گوشے سے باآسانی ہر طرح کی رقم ٹرانسفر ہوسکتی ہے

آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات اس مقصد کے لیئے بھی نکالے

والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر۔

Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


obaidmujtabasyed@gmail.com

مزید معلومات کے لیئے
UAE
0971-526241060
PAK



092-03323004893
092-03062296626

پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے

پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
pakistan-research.blogspot.com

پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے

isi-pakistan-research.blogspot.com

اے ڈی خواجہ آئی جی سندھ پولیسکے بارے میں جانیے

adkhawajaig.blogspot.com

پاکستان کے اہم افرادمیں سے ایک سےعقیل کریم ڈھیڈی جو پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیئے ہر وقت کوشاں ہیں ان ہی عقیل کریم ڈھیڈ ی کے بارے میں جانیے


aqeelkarimdhedi.blogspot.com


پاکستان کے اہم ترین تاجر صدرالدین ہاشوانی کے بارے میں جانیے





  رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان

کے بارے میں جانیے


متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com

سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com



 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com


مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com


مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com 


پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com


جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com


 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com


منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com


اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے


karachi-apna.blogspot.com


نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com


مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com


   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے


pakurdupedia.blogspot.com


اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے

unitednationssearch.blogspot.com



نوٹ 


Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قایم کردہ ادارہ ہے اس ادارے کے لیئے نہ تو حکومت پاکستان اور نہ ہی حکومت پاکستان کے کسی شعبے یا ادارے کی جانب سے کسی طرح کی کوئی امداد یا معاوضہ دیا گیا ہے یا دیا جاتا ہے 
وسایل کی کمی کے باوجود 


Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی کوشش ہے کہ علم کو پھیلانے کی یہ کوشش ہر ممکن طرح سے جاری و ساری رہے اس کارخیر میں اگر آپ کسی بھی طرح کا کوئی تعاون کرنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی ان نمبروں پر  رابطہ قایم کریں 


والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر

Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے
UAE 
0971-526241060
PAK


092-03452104458
092-03062296626

پر رابطہ قائم کریں